میل راہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فاصلوں کے نشان کا پتھر جو راستے میں لگا ہو؛ (مجازاً) رہنما۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فاصلوں کے نشان کا پتھر جو راستے میں لگا ہو؛ (مجازاً) رہنما۔